عدل گٹکہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - عہد اکبری کا ایک گول سکہ جس کا وزن 11 ماشے کا ہوتا تھا اور اس کی قیمت نو روپے ہوتی تھی۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - عہد اکبری کا ایک گول سکہ جس کا وزن 11 ماشے کا ہوتا تھا اور اس کی قیمت نو روپے ہوتی تھی۔